Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 141
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ الْمُرْسَلِیْنَۚۖ
كَذَّبَتْ : جھٹلایا ثَمُوْدُ : ثمود الْمُرْسَلِيْنَ : رسول (جمع)
قبیلہ ثمود نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی
(141) قبیلہ ثمود نے پیغمبروں کو جھٹلایا اور پیغمبروں کی تکذیب کی۔
Top