Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 142
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ
اِذْ : جب قَالَ : کہا لَهُمْ : ان سے اَخُوْهُمْ : ان کے بھائی صٰلِحٌ : صالح اَلَا تَتَّقُوْنَ : کیا تم ڈرتے نہیں
جبکہ ان لوگوں سے ان کے بھائی حضرت صالح (علیہ السلام) نے فرمایا کیا تم لوگ ڈرتے نہیں
(142) جب ثمود کی قوم سے ان کے بھائی صالح (علیہ السلام) نے کہا کیا تم لوگ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے نہیں۔
Top