Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 8
وَّ خَلَقْنٰكُمْ اَزْوَاجًاۙ
وَّخَلَقْنٰكُمْ : اور پیدا کیا ہم نے تم کو اَزْوَاجًا : جوڑوں کی شکل میں
اور ہم ہی نے تم کو جوڑا جوڑا بنایا یعنی نر اور مادہ۔
(8) اور ہم نے تم کو جوڑا جوڑا بنایا۔ یعنی نر اور مادہ بنایا یا ہر ایک چیز کو ایک دوسرے کا جواب بنایا۔
Top