Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 9
وَّ جَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًاۙ
وَّجَعَلْنَا : اور بنایا ہم نے نَوْمَكُمْ : تمہاری نیند کو سُبَاتًا : آرام کا ذریعہ
اور ہم ہی نے تمہاری نیندکو راحت کی چیز بنایا۔
(9) اور ہم ہی نے تمہاری نیند کو راحت کی چیز بنایا۔ یعنی سونے سے ہر قسم کی تکان دور ہوجاتی ہے اور تازہ دم ہوکر اٹھ جاتے ہو اور ازسر نو اپنا کام شروع کردیتے ہو۔
Top