Kashf-ur-Rahman - Ash-Sharh : 2
وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ
وَوَضَعْنَا : اور ہم نے اتاردیا عَنْكَ : آپ سے وِزْرَكَ : آپ کا بوجھ
اور ہم نے آپ پر سے آپ کا وہ بوجھ اتاردیا۔
(2) اور ہم نے آپ پر سے وہ بوجھ اتاردیا۔
Top