Tafseer-al-Kitaab - Al-Anbiyaa : 122
وَ اَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِهِمْ١ؕ لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا مَّاۤ اَلَّفْتَ بَیْنَ قُلُوْبِهِمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ اَلَّفَ بَیْنَهُمْ١ؕ اِنَّهٗ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ
وَاَلَّفَ : اور الفت ڈال دی بَيْنَ : درمیان۔ میں قُلُوْبِهِمْ : ان کے دل لَوْ : اگر اَنْفَقْتَ : تم خرچ کرتے مَا : جو فِي الْاَرْضِ : زمین میں جَمِيْعًا : سب کچھ مَّآ : نہ اَلَّفْتَ : الفت ڈال سکتے بَيْنَ : میں قُلُوْبِهِمْ : ان کے دل وَلٰكِنَّ : اور لیکن اللّٰهَ : اللہ اَلَّفَ : الفت ڈالدی بَيْنَهُمْ : ان کے درمیان اِنَّهٗ : بیشک وہ عَزِيْزٌ : غالب حَكِيْمٌ : حکمت والا
کیا ایک شخص جو (پہلے) مردہ تھا پھر ہم نے اسے زندہ کردیا اور اس کو روشنی عطا کی جس کی مدد سے وہ لوگوں کے درمیان چلتا پھرتا ہے، اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جس کا حال یہ ہے کہ تاریکیوں میں (گھرا ہوا) ہے اور ان سے نکلنے والا نہیں ؟ اسی طرح تو کافروں کے لئے ان کے اعمال خوشنما بنا دیئے گئے ہیں
[47] اس آیت میں ایمان و کفر کی مثال بیان کی گئی ہے۔ ایمان زندگی ہے اور علم و بصیرت کی روشنی۔ کفر موت ہے اور وہم و گمان کی تاریکی۔
Top