Tafseer-e-Majidi - Al-A'raaf : 179
وَ مَكَرُوْا مَكْرًا وَّ مَكَرْنَا مَكْرًا وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ
وَمَكَرُوْا : اور انہوں نے مکر کیا مَكْرًا : ایک تدبیر وَّمَكَرْنَا : اور ہم نے خفیہ تدبیر کی مَكْرًا : ایک تدبیر وَّهُمْ : اور وہ لَا يَشْعُرُوْنَ : نہ جانتے تھے
اور ایک چال وہ چلے اور ایک چال ہم چلے اور (ہماری چال کی) انہیں خبر بھی نہ ہوئی،62۔
62۔ (آیت) ” لنقولن لولیہ ما شھدنا، انا لصدقون، ومکروا مکرا “۔ سرکش جاہلی قومیں جس طرح دولت ایمان و توحید سے معری ہوئی ہیں، عموما اسی طرح راستی ودیانت واخلاق سے بھی کو ری رہی ہیں۔
Top