Tafseer-e-Majidi - An-Naml : 47
الٓمَّٓۙ
الٓٓمَّ : الف لام میم
الف۔ لام۔ میم،2 ۔
2 ۔ یہ حروف مقطعات کہلاتے ہیں۔ ان پر حاشیہ سورة بقرہ کے آغاز میں گزر چکا۔ عجب نہیں جو یہ حروف مخفف ہوں فقرہ انا اللہ اعلم کے۔
Top