Tafseer-e-Majidi - Aal-i-Imraan : 150
بَلِ اللّٰهُ مَوْلٰىكُمْ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ النّٰصِرِیْنَ
بَلِ : بلکہ اللّٰهُ : اللہ مَوْلٰىكُمْ : تمہارا مددگار ہے وَھُوَ : اور وہ خَيْرُ : بہتر النّٰصِرِيْنَ : مددگار (جمع)
البتہ تمہارا دوست اللہ ہے اور وہ بہترین مددگار ہے،293 ۔
293 ۔ (سو اس کے ہوتے ہوئے تم نصرت واعانت کے لیے مخلوق پر کیوں نظر رکھتے ہو ؟ ) (آیت) ” اللہ مولکم اللہ “۔ تمہارا دوست ومحافظ ہے۔ سو وہی تمہیں بچائے گا۔
Top