Maarif-ul-Quran - Aal-i-Imraan : 32
بَلِ اللّٰهُ مَوْلٰىكُمْ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ النّٰصِرِیْنَ
بَلِ : بلکہ اللّٰهُ : اللہ مَوْلٰىكُمْ : تمہارا مددگار ہے وَھُوَ : اور وہ خَيْرُ : بہتر النّٰصِرِيْنَ : مددگار (جمع)
بلکہ اللہ تعالیٰ تمہارا مددگار ہے اور وہ بہتر مدد کرنے والا ہے۔
Top