Tafseer-e-Majidi - Al-Ahzaab : 42
وَّ سَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا
وَّسَبِّحُوْهُ : اور پاکیزگی بیان کرو اس کی بُكْرَةً : صبح وَّاَصِيْلًا : اور شام
اور صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہو،94۔
94۔ یعنی اس کے ذکر وطاعت پر دوام رکھو، بکرۃ واصیلا اشارۃ علی المداومۃ (کبیر) اے کافۃ الاوقات (کشاف)
Top