Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 121
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
اِنَّ : بیشک فِيْ ذٰلِكَ : اس میں لَاٰيَةً : البتہ نشانی وَمَا : اور نہ كَانَ : تھے اَكْثَرُهُمْ : ان کے اکثر مُّؤْمِنِيْنَ : ایمان لانے والے
بےشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے
ان فی ذلک لایۃ بیشک اس قصہ میں عظیم الشان نشانی ہے (جو دنیا میں بطور تواتر مشہور ہے) ۔ وما کان اکثرہم مؤمنین۔ اور قوم نوح میں اکثر مؤمن نہیں تھے۔
Top