Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 124
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ هُوْدٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ
اِذْ قَالَ : جب کہا لَهُمْ : ان سے اَخُوْهُمْ : ان کے بھائی هُوْدٌ : ہود اَلَا تَتَّقُوْنَ : کیا تم ڈرتے نہیں
جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں
اذ قال لہم اخوہم ہود جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا بھائی سے مراد ہے نسبی (اور قومی) بھائی دینی بھائی مراد نہیں ہے۔ الا تتقون۔ کیا تم (اللہ کے عذاب سے) نہیں ڈرتے کہ اس کی توحید کا اقرار کرو اور شرک کو چھوڑ دو ۔
Top