Tafseer-e-Mazhari - Adh-Dhaariyat : 42
مَا تَذَرُ مِنْ شَیْءٍ اَتَتْ عَلَیْهِ اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِیْمِؕ
مَا : نہ تَذَرُ مِنْ شَيْءٍ : چھوڑتی تھی کسی چیز کو اَتَتْ عَلَيْهِ : آئی جس پر اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيْمِ : مگر اس نے کردیا اس کو بوسیدہ ہڈیوں کی طرح
وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی
کَالرَّمِیْمِ : رمیم کا لفظ رمٌّ سے مشتق ہے۔ رمٌّ کے معنی بوسیدہ ‘ فرسودہ اور ریزہ ریزہ ہوجانا۔ یعنی پچھوا ہوا جس چیز پر لگی ‘ اس کو راکھ بنا دیا (سب کو جلا ڈالا ‘ تباہ کردیا) ۔
Top