Tafseer-e-Mazhari - Al-A'raaf : 121
قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ
قَالُوْٓا : وہ بولے اٰمَنَّا : ہم ایمان لائے بِرَبِّ : رب پر الْعٰلَمِيْنَ : تمام جہان (جمع)
اور کہنے لگے کہ ہم جہان کے پروردگار پر ایمان لائے
قالوا امنا برب العلمین : کہنے لگے ہم رب العالمین پر
Top