Tafseer-e-Mazhari - Al-A'raaf : 120
وَ اُلْقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِیْنَۚۖ
وَاُلْقِيَ : اور گرگئے السَّحَرَةُ : جادوگر سٰجِدِيْنَ : سجدہ کرنے والے
(یہ کیفیت دیکھ کر) جادوگر سجدے میں گر پڑے
والقی السحرۃ سجدین : اور ساحر سجدہ میں بےاختیار گرپڑے
Top