Mualim-ul-Irfan - At-Tur : 33
اَمْ یَقُوْلُوْنَ تَقَوَّلَهٗ١ۚ بَلْ لَّا یُؤْمِنُوْنَۚ
اَمْ يَقُوْلُوْنَ : یا وہ کہتے ہیں تَقَوَّلَهٗ ۚ : اس نے گھڑ لیا اس کو بَلْ لَّا : بلکہ نہیں يُؤْمِنُوْنَ : وہ ایمان لاتے
کیا کہتے ہیں یہ کہ یہ شخص قرآن کو گھڑ لایا ہے ؟ نہیں بلکہ یہ لوگ ایمان نہیں لائے
Top