Mualim-ul-Irfan - Al-A'raaf : 16
قَالَ فَبِمَاۤ اَغْوَیْتَنِیْ لَاَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِیْمَۙ
قَالَ : وہ بولا فَبِمَآ : تو جیسے اَغْوَيْتَنِيْ : تونے مجھے گمراہ کیا لَاَقْعُدَنَّ : میں ضرور بیٹھوں گا لَهُمْ : ان کے لیے صِرَاطَكَ : تیرا راستہ الْمُسْتَقِيْمَ : سیدھا
کہا (ابلیس نے) پس اس وجہ سے کہ تو نے مجھے گمراہ ٹھہرایا ہے ، میں ضرور بیٹھوں گا ان کے لئے تیرے سیدھے راستے میں
Top