Aasan Quran - Al-Anfaal : 7
وَ لَا تَجْعَلُوا اللّٰهَ عُرْضَةً لِّاَیْمَانِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْا وَ تَتَّقُوْا وَ تُصْلِحُوْا بَیْنَ النَّاسِ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ
وَلَا تَجْعَلُوا : اور نہ بناؤ اللّٰهَ : اللہ عُرْضَةً : نشانہ لِّاَيْمَانِكُمْ : اپنی قسموں کے لیے اَنْ : کہ تَبَرُّوْا : تم حسن سلوک کرو وَ : اور تَتَّقُوْا : پرہیزگاری کرو وَتُصْلِحُوْا : اور صلح کراؤ بَيْنَ : درمیان النَّاسِ : لوگ وَاللّٰهُ : اور اللہ سَمِيْعٌ : سنے والا عَلِيْمٌ : جاننے والا
اور ( اس وقت کو یاد کرو) جب وعدہ کیا تمہارے ساتھ اللہ نے دو گروہوں میں سے ایک کا کہ وہ تمہارے ہاتھ لگے گا اور تم پسند کرتے تھے کہ جو کانٹے ولا نہ ہو وہ تمہیں مل جائے اور اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ ثابت کر دے حق کو اپنے کلمات کے ساتھ اور کاٹ دے جڑ کافروں کی
Top