Baseerat-e-Quran - Az-Zukhruf : 64
قَالُوا اطَّیَّرْنَا بِكَ وَ بِمَنْ مَّعَكَ١ؕ قَالَ طٰٓئِرُكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ تُفْتَنُوْنَ
قَالُوا : وہ بولے اطَّيَّرْنَا : برا شگون بِكَ : اور وہ جو وَبِمَنْ : اور وہ جو مَّعَكَ : تیرے ساتھ (ساتھی) قَالَ : اس نے کہا طٰٓئِرُكُمْ : تمہاری بدشگونی عِنْدَ اللّٰهِ : اللہ کے پاس بَلْ : بلکہ اَنْتُمْ : تم قَوْمٌ : ایک قوم تُفْتَنُوْنَ : آزمائے جاتے ہو
انہوں نے کہا "ہم نے تو تم کو اور تمہارے ساتھیوں کو بد شگونی کا نشان پایا ہے" صالحؑ نے جواب دیا "“تمہارے نیک و بد شگون کا سر رشتہ تو اللہ کے پاس ہے اصل بات یہ ہے کہ تم لوگوں کی آزمائش ہو رہی ہے"
قَالُوا [ ان لوگوں نے کہا ] اطَّيَّرْنَا [ ہم منحوس سمجھتے ہیں ] بِكَ [ آپ (علیہ السلام) کو ] وَبِمَنْ [ اور ان کو جو ] مَّعَكَ ۭ [ آپ (علیہ السلام) کے ساتھ ہیں ] قَالَ [ (صالح (علیہ السلام) نے ) کہا ] طٰۗىِٕرُكُمْ [ تم لوگوں کی نحوست ] عِنْدَ اللّٰهِ [ اللہ کے پاس سے ہے ] بَلْ اَنْتُمْ [ بلکہ تم لوگ ] قَوْمٌ [ ایک ایسی قوم ہو جن کو ] تُفْتَنُوْنَ [ آزمایا جاتا ہے ]
Top