Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 39
فَسِیْحُوْا فِی الْاَرْضِ اَرْبَعَةَ اَشْهُرٍ وَّ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ غَیْرُ مُعْجِزِی اللّٰهِ١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ مُخْزِی الْكٰفِرِیْنَ
فَسِيْحُوْا : پس چل پھر لو فِي الْاَرْضِ : زمین میں اَرْبَعَةَ : چار اَشْهُرٍ : مہینے وَّاعْلَمُوْٓا : اور جان لو اَنَّكُمْ : کہ تم غَيْرُ : نہیں مُعْجِزِي اللّٰهِ : اللہ کو عاجز کرنے والے وَاَنَّ : اور یہ کہ اللّٰهَ : اللہ مُخْزِي : رسوا کرنے والا الْكٰفِرِيْنَ : کافر (جمع)
(یہ اللہ کی سنت ہے اُن لوگوں کے لیے) جو اللہ کے پیغامات پہنچاتے ہیں اور اُسی سے ڈرتے ہیں اور ایک خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے، اور محاسبہ کے لیے بس اللہ ہی کافی ہے
الَّذِيْنَ [وہ لوگ جو ] يُبَلِّغُوْنَ [تبلیغ کرتے ہیں ] رِسٰلٰتِ اللّٰهِ [اللہ کے پیغامات کی ] وَيَخْشَوْنَهٗ [اور وہ ڈرتے ہیں اس سے ] وَلَا يَخْشَوْنَ [اور وہ لوگ نہیں ڈرتے ] اَحَدًا [کسی ایک سے ] اِلَّا اللّٰهَ ۭ[سوائے اللہ کے ] وَكَفٰى بِاللّٰهِ [اور کافی ہے اللہ ] حَسِيْبًا [بطور حساب کرنے والے کے ] ۔
Top