Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 38
مَا كَانَ عَلَى النَّبِیِّ مِنْ حَرَجٍ فِیْمَا فَرَضَ اللّٰهُ لَهٗ١ؕ سُنَّةَ اللّٰهِ فِی الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ وَ كَانَ اَمْرُ اللّٰهِ قَدَرًا مَّقْدُوْرَا٘ۙ
مَا كَانَ : نہیں ہے عَلَي النَّبِيِّ : نبی پر مِنْ حَرَجٍ : کوئی حرج فِيْمَا : اس میں جو فَرَضَ اللّٰهُ : مقرر کیا اللہ نے لَهٗ ۭ : اس کے لیے سُنَّةَ اللّٰهِ : اللہ کا دستور فِي : میں الَّذِيْنَ : وہ جو خَلَوْا : گزرے مِنْ قَبْلُ ۭ : پہلے وَكَانَ : اور ہے اَمْرُ اللّٰهِ : اللہ کا حکم قَدَرًا : مقرر کیا ہوا مَّقْدُوْرَۨا : اندازہ سے
نبی پر کسی ایسے کام میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے جو اللہ نے اس کے لیے مقرر کر دیا ہو یہی اللہ کی سنت ان سب انبیاء کے معاملہ میں رہی ہے جو پہلے گزر چکے ہیں اور اللہ کا حکم ایک قطعی طے شدہ فیصلہ ہوتا ہے
مَا كَانَ عَلَي النَّبِيِّ [نہیں ہے ان نبی ﷺ پر ] مِنْ حَرَجٍ [کوئی بھی حرج ] فِيْمَا [اس میں جو ] فَرَضَ اللّٰهُ لَهٗ ۭ [فرض کیا اللہ نے ان ﷺ کے لئے ] سُـنَّةَ اللّٰهِ [(آپ ﷺ پائیں گے) اللہ کی سنت کو ] فِي الَّذِيْنَ [ان (انبیاء) میں جو ] خَلَوْا [گزرے ] مِنْ قَبْلُ ۭ [اس سے پہلے ] وَكَانَ اَمْرُ اللّٰهِ [اور ہے اللہ کا حکم ] قَدَرًا [ایک اندازے سے ] مَّقْدُوْرَۨا [اندازہ کیا ہوا ] ۔
Top