Ahkam-ul-Quran - Al-Baqara : 26
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ خَلَقَهُنَّ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُۙ
وَلَئِنْ سَاَلْتَهُمْ : اور البتہ اگر تم پوچھو ان سے مَّنْ : کس نے خَلَقَ السَّمٰوٰتِ : پیدا کیا آسمانوں کو وَالْاَرْضَ : اور زمین کو لَيَقُوْلُنَّ : البتہ وہ ضرور کہیں گے خَلَقَهُنَّ : پیدا کیا ان کو الْعَزِيْزُ الْعَلِيْمُ : زبردست۔ غالب، علم والے نے
اگر تم اِن لوگوں سے پوچھو کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے تو یہ خود کہیں گے کہ انہیں اُسی زبردست علیم ہستی نے پیدا کیا ہے
وَلَىِٕنْ سَاَلْتَهُمْ [ اور اگر آپ پوچھیں ان سے ] مَّنْ خَلَقَ [ کس نے پیدا کیا ] السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ [ آسمانوں اور زمین کو ] لَيَقُوْلُنَّ [ تو وہ سب لازما کہیں گے ] خَلَقَهُنَّ [ پیدا کیا ان سب کو ] الْعَزِيْزُ الْعَلِيْمُ [ اس بالا دست باخبر نے ]
Top