Mutaliya-e-Quran - Adh-Dhaariyat : 10
قُتِلَ الْخَرّٰصُوْنَۙ
قُتِلَ : مارے گئے الْخَرّٰصُوْنَ : اٹکل دوڑانے والے
مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے
قُتِلَ الْخَــرّٰصُوْنَ [ مارے جائیں جھوٹ اڑانے والے ] (آیت ۔ 10) قتل یہاں خبر یہ نہیں بلکہ دعائیہ ہے ۔ یہ ہم بتا چکے ہیں کہ دعا کی بعض صورتوں میں عربی میں فعل امر کے بجائے ماضی یا مضارع استعمال ہوتا ہے ۔ (دیکھیں آیت ۔ 2:72، نوٹ ۔ 2) ۔
Top