Mutaliya-e-Quran - Adh-Dhaariyat : 11
الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ غَمْرَةٍ سَاهُوْنَۙ
الَّذِيْنَ هُمْ : وہ جو وہ فِيْ غَمْرَةٍ : غفلت میں سَاهُوْنَ : بھولے ہوئے ہیں
جو جہالت میں غرق اور غفلت میں مدہوش ہیں
الَّذِيْنَ هُمْ [ وہ لوگ کہ وہی ] فِيْ غَمْرَةٍ [ مدہوشی میں ] سَاهُوْنَ [ غافل ہونے والے ہیں ] س ھ و : (ن) سھوا ۔ دل کا دوسری طرف پھرجانا ۔ غافل ہونا ، بھولنا ، چوک جانا ۔ ساھ ۔ فاعل کے وزن پر صفت ہے ۔ بھولنے والا ۔ غافل ۔ زیر مطالعہ آیت 11 ۔
Top