Mutaliya-e-Quran - Al-Qalam : 37
اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِیْهِ تَدْرُسُوْنَۙ
اَمْ لَكُمْ : یا تمہارے لیے كِتٰبٌ : کوئی کتاب فِيْهِ : جس میں تَدْرُسُوْنَ : تم پڑھتے ہو
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم یہ پڑھتے ہو
[اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ: یا تمہارے لیے کوئی ایسی (آسمانی) کتاب ہے ][ فِيْهِ تَدْرُسُوْنَ : جس میں تم سبق پڑھتے ہو ]
Top