Mutaliya-e-Quran - Al-Haaqqa : 27
یٰلَیْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِیَةَۚ
يٰلَيْتَهَا : اے کاش کہ وہ كَانَتِ : ہوتی الْقَاضِيَةَ : فیصلہ کن ۔ فیصلہ کرنے والی
کاش میری وہی موت (جو دنیا میں آئی تھی) فیصلہ کن ہوتی
[يٰلَيْتَهَا كَانتِ : اے کاش وہ (موت ہی) ہوتی ][ الْقَاضِيَةَ : فیصلہ کرنے (قصّہ چکانے) والی ] (آیت۔ 27) کَانَتْ کا اسم اس میں شامل ھِیَ کی ضمیر ہے جب کہ اَلْقَاضِیَۃَ اس کی خبر ہونے کی وجہ سے حالت نصب میں ہے۔
Top