Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 17
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ١ۚ فَاِنْ یَّكْفُرْ بِهَا هٰۤؤُلَآءِ فَقَدْ وَ كَّلْنَا بِهَا قَوْمًا لَّیْسُوْا بِهَا بِكٰفِرِیْنَ
اُولٰٓئِكَ : یہ الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو اٰتَيْنٰهُمُ : ہم نے دی انہیں الْكِتٰبَ : کتاب وَالْحُكْمَ : اور شریعت وَالنُّبُوَّةَ : اور نبوت فَاِنْ : پس اگر يَّكْفُرْ : انکار کریں بِهَا : اس کا هٰٓؤُلَآءِ : یہ لوگ فَقَدْ وَكَّلْنَا : تو ہم مقرر کردیتے ہیں بِهَا : ان کے لیے قَوْمًا : ایسے لوگ لَّيْسُوْا : وہ نہیں بِهَا : اس کے بِكٰفِرِيْنَ : انکار کرنے والے
مشرکین کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ اللہ کی مسجدوں کے مجاور و خادم بنیں درآں حالیکہ اپنے اوپر وہ خود کفر کی شہادت دے رہے ہیں ان کے تو سارے اعمال ضائع ہو گئے اور جہنم میں انہیں ہمیشہ رہنا ہے
مَا كَانَ [ نہیں ہے ] لِلْمُشْرِكِيْنَ [ مشرکین ] اَنْ [ کہ ] يَّعْمُرُوْا [ وہ لوگ آباد کریں ] مَسٰجِدَ اللّٰهِ [ اللہ کی مسجدوں کو ] شٰهِدِيْنَ [ گواہ ہوتے ہوئے ] عَلٰٓي اَنْفُسِهِمْ [ اپنے اوپر ] بِالْكُفْرِ ۭ [ کفر کے ] اُولٰۗىِٕكَ [ وہ لوگ ہیں ] حَبِطَتْ [ (کہ ) اکارت ہوئے ] اَعْمَالُهُمْ ښ [ جن کے اعمال ] وَفِي النَّارِ [ اور آگ میں ہی ] هُمْ [ وہ لوگ ] خٰلِدُوْنَ [ ہمیشہ رہنے والے ہیں ]
Top