Siraj-ul-Bayan - At-Tur : 46
یَوْمَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ كَیْدُهُمْ شَیْئًا وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَؕ
يَوْمَ لَا يُغْنِيْ عَنْهُمْ : جس دن نہ کام آئے گی ان کو كَيْدُهُمْ : ان کی چال شَيْئًا : کچھ بھی وَّلَا هُمْ : اور نہ وہ يُنْصَرُوْنَ : وہ مدد کیے جائیں گے
جس دن ان کا فریب ان کے کچھ کام نہ آئے گا ۔ اور نہ انہیں (ف 2) مدد پہنچے گی
2: غزوہ بدر کی طرف اشارہ ہے ۔ کہ اس میں صنادید فریش کو چن چن کر مار ڈالا گیا ۔ اور ان کے سارے ناز اور غرور کو خاک میں ملادیا گیا ۔
Top