Mualim-ul-Irfan - Al-Baqara : 105
مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ١ؕ وَ مَا هِیَ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ بِبَعِیْدٍ۠   ۧ
مُّسَوَّمَةً : نشان کیے ہوئے عِنْدَ رَبِّكَ : تیرے رب کے پاس وَمَا : اور نہیں ھِيَ : یہ مِنَ : سے الظّٰلِمِيْنَ : ظالم (جمع) بِبَعِيْدٍ : کچھ دور
اہل کتاب اور مشرکین میں سے جنہوں نے کفر کیا ، وہ نہیں پسند کرتے ، کہ تمہارے رب کی طرف سے تم پر کوئی بھلائی اتاری جائے ، اور اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے ، اپنی رحمت کے ساتھ خاص کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ بڑے فضل والا ہے ، ۔
Top