Mazhar-ul-Quran - Al-Furqaan : 20
وَّ سُیِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًاؕ
وَّسُيِّرَتِ الْجِبَالُ : اور چلا دیئے جائیں گے پہاڑ فَكَانَتْ : تو ہوں گے وہ سَرَابًا : سراب
اور پہاڑ (ف 3) چلائے جائیں گے چمکتی ہوئی ریت کی طرح ہوجائیں گے (جودور سے پانی کا دھوکہ دیتا ہے)
(ف 3) یعنی چمکتی ریت پر دور سے پانی کا گمان ہوجاتا ہے ایسے ہی پہاڑوں کا گمان ہوگا حالانکہ وہ واقع میں پہاڑ نہیں ہوں گے محض ریت کے تو دے رہ جائیں گے۔
Top