Taiseer-ul-Quran - Al-Muminoon : 39
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ بِمَا كَذَّبُوْنِ
قَالَ : اس نے عرض کیا رَبِّ : میرے رب انْصُرْنِيْ : میری مدد فرما بِمَا : اس پر جو كَذَّبُوْنِ : انہوں نے مجھے جھٹلایا
اس رسول نے دعا کی کہ : پروردگار ! ان لوگوں نے جو مجھے جھٹلایا ہے تو اس پر میری مدد فرما
Top