Tafseer-e-Mazhari - Al-Anfaal : 36
فَمَا وَجَدْنَا فِیْهَا غَیْرَ بَیْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِیْنَۚ
فَمَا : تو نہ وَجَدْنَا فِيْهَا : پایا ہم نے اس میں غَيْرَ بَيْتٍ : سوائے ایک گھر کے مِّنَ الْمُسْلِمِيْنَ : مسلمانوں میں سے
اور اس میں ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا
فما وجدنا فیھا غیر بیت من المسلمین . اور جتنے وہاں ایماندار تھے۔ ہم نے ان کو وہاں سے علیحدہ کردیا۔ سو بجز مسلمانوں کے ایک گھر کے اور کوئی گھر (مسلمانوں کا) ہم نے نہیں پایا۔ غَیْرَ بَیْتٍ : یعنی ایک گھر والوں کے سوا ‘ اس سے مراد ہیں حضرت لوط اور آپ کی بیٹیاں۔ اللہ نے پہلے ان کو مؤمن فرمایا پھر مسلم کیونکہ ہر مؤمن مسلم ہوتا ہے۔
Top