دیگر مسنون اذکار - ناگہانى مصیبت سے بچاؤ کا نبوى نسخہ صبح و شام تین مرتبہ پڑھیں
بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهٖ شَيْءٌ فِي الْاَرْضِ وَلَا فِي السَّمَآءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ
ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ میں نے صبح کی(شام کی) جس کے نام کی برکت سے کوئی چیز نقصان نہیں پہونچاتی زمین میں اور نہ آسمان میں اور وہی خوب سننے والا بڑا جاننے والا ہے۔
فضیلت: جو شخص اس دعا کو تین مرتبہ پڑھ لے تو کوئی چیز اس کو مضرّت (نقصان) نہیں پہنچائے گی اور ابوداود کی روایت میں ہے کہ اس کو ناگہانی مصیبت نہیں پہنچے گی ۔(اخرجہ ابوداود والترمذی وقال حدیث حسن صحیح)
Top