صبح کےمسنون اَذکار - پورے دن کی خیر و بھلائی کی دعا
أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ أَسْأَلُكَ خَيْرَ هٰذَا الْيَوْمِ وَخَيْرَ مَا بَعْدَهُ وَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ هٰذَا الْيَوْمِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ وَ أَعُوذُ بِكَ مِنَ الكَسَلِ وَ سُوءِ الكِبَرِ وَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَعَذَابِ القَبْرِ
ترجمہ:ہم نے اور ساری سلطنت نے اللہ کیلئے صبح کی اور اللہ کیلئے ساری تعریفیں ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ اکیلا ہے ،اُس کا کوئی شریک نہیں ، اُسی کیلئے بادشاہت ہے اور اُسی کیلئے ساری تعریف ہے،اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ،اے اللہ ! میں تجھ سے اِس دن کی اور اِس کے بعد آنے والےدنوں کی خیر و بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور میں اِس دن اور اس کے بعد آنے والے دنوں کے شر سےتیری پناہ چاہتا ہوں، اور میں سستی ،بُرے بڑھاپے سےتیری پناہ چاہتاہوں اور میں جہنم کے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
فائدہ:نبی کریم ﷺ صبح کو یہ دُعاء پڑھا کرتے تھے۔(ترمذی:3390)
Top