دیگر مسنون اذکار - حضور ﷺ کے ہاتھوں جنت مىں داخلہ صبح و شام ایک مرتبہ پڑھیں
رَضِيْتُ بِاللّٰهِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِيْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيًّا
ترجمہ: میں اللہ کے رب ہونے اور اسلام کے دین ہونے اور محمد ﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہوں۔
فضیلت: جو شخص صبح و شام ایک مرتبہ یہ دعا پڑھ لے حضور ﷺ اس کا ہاتھ پکڑ کر جنت میں داخل کرائیں گے (رواہ الطبرانی باسناد حسن ،المتجر الرابح فی ثواب العمل الصالح ص312، بکھرے موتی ج4ص35)
Top