روزمرہ کی دعائیں - سونے کے لئے بستر پر جاتے وقت
اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَاَحْيٰي
ترجمہ: اے اللہ ! میں آپ ہی کے نام پر مروں گا اور (آپ ہی کے نام پر) جیتا ہوں (بخاری)
Top