روزمرہ کی دعائیں - بیت الخلاء سے نکلتے ہوئے
غُفْرَانَكَ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ اَذْهَبَ عَنِّي الْاَذَي وَعَافَانِيْ
ترجمہ: اے اللہ ! میں آپ سے مغفرت مانگتا ہوں ،تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھ سے گندگی دور کی اور مجھے عافیت عطا فرمائی۔
Top