روزمرہ کی دعائیں - وضو کے بعد
اَشْهَدُ اَنْ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَہٗ لَاشَرِيْكَ لَهٗ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُ ہٗ وَرَسُولُهٗ اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ مِنَ التَّوَّابِيْنَ، وَاجْعَلْنِيْ مِنَ المُتَطَهِّرِيْنَ
ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ تنہا ہے،اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں (مسلم1/209) ترجمہ: اے اللہ ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں اور بہت پاک رہنے والوں میں شامل کر لیجئے (ترمذی1/77)
وضو کے بعد آسمان کی طرف منہ اُٹھا کر یہ کلمات کہے فضیلت: وضو کے بعد مندرجہ بالا دعا پڑھنے والے کیلئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔
Top