روزمرہ کی دعائیں - غسل سے پہلے
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْۤ اَسْئَلُكَ الْجَنَّةَ وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ
ترجمہ: یا اللہ ! میں آپ سے جنت مانگتا ہوں اور دوزخ سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں (عمل الیوم واللیلۃ ،ابن السنی ص85)
Top