روزمرہ کی دعائیں - جب آئینہ میں اپنا چہرہ دیکھے تو یہ دعا مانگے
اَللّٰهُمَّ اَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ
اے اللہ ! تو نے ہی میری صورت اتنی اچھی بنائی ہے پس تو ہی میرے اخلاق بھی اچھے بنا دے (حصن)
Top