روزمرہ کی دعائیں - بیمار یا مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعا پڑھے
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهٖ وَفَضَّلَنِيْ عَلٰي كَثِيْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيْلًا
(ترجمہ) تمام تعریفیں اﷲکے لیے ہیں جس نے عافت دی مجھے اس (تکلیف) سے جس میں تجھے مبتلا کیا اور اپنی بہت سے مخلوق میں سے مجھے فضیلت بخشی۔
Top