نماز کے اذکار - نماز کے بعد کی دعا
اَللّٰہُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَکْتَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ
اے اللہ تو سلامتی دینے والا ہے، اور تجھ ہی سے سلامتی مل سکتی ہے ، تو برکت والا ہے اے بزرگی اور بڑائی والے۔
Top