شام کےمسنون اَذکار - ہر کام میں کفایت (سات مرتبہ)
حَسْبِيَ اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ
فائدہ:مذکورہ کلمات صبح شام پڑھنے والے کے بارے میں منقول ہے:”كَفَاهُ اللَّهُ مَا أَهَمَّهُ“ یعنی اُس کے ہر اہم کام کیلئے کفایت ہوجائے گی۔(ابوداؤد:5081)
Top