صبح کےمسنون اَذکار - اخلاص اور دینِ فطرت پر استقامت
أَصْبَحْنَا عَلىٰ فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ وَكَلِمَةِ الْإِخْلَاصِ، وَعَلىٰ دِيْنِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَلىٰ مِلَّةِ أَبِيْنَا إِبْرَاهِيْمَ حَنِيْفًا مُّسْلِمًا، وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ
ترجمہ:ہم نے اِسلام کی فطرت اور اِخلاص کے کلمہ پر اور اپنے نبی حضرت محمّدﷺ کے دین پر اور اپنے والد حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ملّت پر صبح کی جو سیدھے سادے مسلمان تھے اور وہ کبھی شرک کرنے والوں میں نہ تھے۔
فائدہ:نبی کریمﷺصبح کو یہ دُعاء پڑھا کرتے تھے۔(سنن کبریٰ نسائی:9745)
Top