Home
Quran
Recite by Surah
Recite by Ruku
Translation
Maududi - Urdu
Jalandhary - Urdu
Junagarhi - Urdu
Taqi Usmani - Urdu
Saheeh Int - English
Maududi - English
Tafseer
Tafseer Ibn-e-Kaseer
Tafheem-ul-Quran
Maarif-ul-Quran
Tafseer-e-Usmani
Aasan Quran
Ahsan-ul-Bayan
Tibyan-ul-Quran
Tafseer-Ibne-Abbas
Tadabbur-e-Quran
Show All Tafaseer
Word by Word
Nazar Ahmed - Surah
Nazar Ahmed - Ayah
Farhat Hashmi - Surah
Farhat Hashmi - Ayah
Word by Word English
Hadith
Sahih Bukhari
Sahih Muslim
Sunan Abu Dawood
Sunan An-Nasai
Sunan At-Tirmadhi
Sunan Ibne-Majah
Mishkaat Shareef
Mauwatta Imam Malik
Musnad Imam Ahmad
Maarif-ul-Hadith
Riyad us Saaliheen
Android Apps
IslamOne
QuranOne
Tafseer Ibne-Kaseer
Maariful Quran
Tafheem-ul-Quran
Quran Urdu Translations
Quran Word by Word
Sahih Bukhari
Sahih Muslim
Mishkaat Shareef
More Apps...
More
Seerat-un-Nabi ﷺ
Fiqhi Masail
Masnoon Azkaar
Change Font Size
About Us
Chapter (1 - 300)
Select Chapter
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
136
137
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
151
152
153
154
155
156
157
158
159
160
161
162
163
164
165
166
167
168
169
170
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
195
196
197
198
199
200
201
202
203
204
205
206
207
208
209
210
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
226
227
228
229
230
231
232
233
234
235
236
237
238
239
240
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
256
257
258
259
260
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
جن چیزوں سے سجدہ واجب ہوتا ہے
1.جب نماز کے واجبات میں سے کوئی واجب بھولے سے چھوٹ جائے 2.جب بھولے سے کسی واجب میں تاخیر ہو جائے 3.جب بھولے سے کسی فرض میں تاخیر ہو جائے 4.جب بھول کر کسی فرض کو مقدم کر دے 5.جب بھول کر کسی فرض کو مکرر ( دوبارہ) کر دے مثلاً رکوع کر دے 6.جب بھول کر کسی واجب کی کیفیت بدل دے مثلاً آہستہ پڑھنے کی جگہ جہر سے یا جہر کی جگہ آہستہ پڑھے(دراصل ان سب صورتوں میں سجدۂ سہو واجب ہونے کا سبب ترکِ واجب ہی ہے ) جن صورتوں میں سجدۂ سہو سے تدارک ممکن نہیں ہے بلکہ اعادہ ضروری ہے جن امور کو بھول کر کرنے سے سجدۂ سہو واجب ہوتا ہو اگر قصداً کئے جائیں تو سجدۂ سہو سے اس کا تدارک نہیں ہو سکتا بلکہ لوٹانا واجب ہے اور اگر نماز کے فرائض میں سے کوئی فرض عمداً چھوٹ جائے تو نماز فاسد ہو جاتی ہے اس کے لئے سجدۂ سہو جائز نہیں بلکہ اس کا لوٹانا فرض ہے اگر سجدۂ سہو واجب ہونے کی صورت میں سجدۂ سہو نہ کیا تب بھی اس نماز کا اعادہ واجب ہے جن صورتوں میں نہ سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے اور نہ اعادہ ضروری ہوتا ہے جن صورتوں میں نہ سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے اور نہ اعادہ ضروری ہوتا ہے 1.سنت و مستحب کے ترک پر سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا اور نہ ہی نماز کا اعادہ لازم آتا ہے خواہ ترکِ سنت و مستحب سہواً ہو یا قصداً البتہ اعادہ مستحب ہے 2.اگر کوئی ایسا واجب ترک ہوا جو نماز کے واجبات میں سے نہیں ہے بلکہ اس کا وجوب خارجی امر سے ہے تو سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا، مثلاً خلافِ ترتیب قرآن مجید کا پڑھنا یہ واجباتِ تلاوت میں سے ہے واجباتِ نماز میں سے نہیں اس لئے اس پر سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا لیکن سجدۂ تلاوت کی تاخیر پر سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے کیونکہ یہ قرأت کے تابع ہو کر واجبات نماز میں بھی شمار ہو گا جن صورتوں میں سجدۂ سہو ساقط ہو جاتا ہے 1.وقت تنگ ہونا، پس اگر صبح کی نماز میں پہلا سلام پھیرا اور ابھی سجدہ سہو نہیں کیا کہ سورج نکل آیا، یا جمعہ و عیدین کی نماز میں ان کا وقت جاتا رہا تو سجدۂ سہو ساقط ہو جائے گا اور نماز کا اعادہ بھی لازم نہیں ہو گا 2.مکروہ و ممنوع وقت ہو جانا، پس اگر کسی شخص کو عصر کی نماز میں سجدہ واجب ہوا اور پہلا سلام پھیرنے کے بعد سجدۂ سہو کرنے سے پہلے سورج متغیر ہو گیا یا فجر کی نماز میں اس وقت سورج نکل آیا یا نصف النہار کا وقت ہو گیا تو سجدۂ سہو ساقط ہو گیا اور پھر اس نماز کا اعادہ بھی لازم نہیں ہے 3.اگر سلام کے بعد کوئی چیز نماز کو توڑنے والی پائی گئی مثلاً حدث یا کلام کرنا وغیرہ تو اس سے سجدۂ سہو ساقط ہو جائے گا پھر اگر وہ امر نمازی کے اپنے فعل سے واقع ہوا تو اعادہ واجب ہے ورنہ نہیں 4.اگر کسی پر فرض نماز میں سجدۂ سہو واجب ہوا اور سلام سے قبل اس نے عمداً اس پر نفل نماز کی بنا کر لی تو نفل کے آخر میں سجدہ نہ کرے کیونکہ اب اس سے سجدۂ سہو ساقط ہو گیا لیکن ان فرضوں کا لوٹانا واجب ہو گا اور اگر فرضوں پر نفلوں کی بنا بھول کر ہو گئی تو سجدۂ سہو ساقط نہیں ہو گا، نفلوں کے آخر میں سجدۂ سہو کرے اس کے فرض اور دوگانہ نفل صحیح ہو جائیں گے
Top