Home
Quran
Recite by Surah
Recite by Ruku
Translation
Maududi - Urdu
Jalandhary - Urdu
Junagarhi - Urdu
Taqi Usmani - Urdu
Saheeh Int - English
Maududi - English
Tafseer
Tafseer Ibn-e-Kaseer
Tafheem-ul-Quran
Maarif-ul-Quran
Tafseer-e-Usmani
Aasan Quran
Ahsan-ul-Bayan
Tibyan-ul-Quran
Tafseer-Ibne-Abbas
Tadabbur-e-Quran
Show All Tafaseer
Word by Word
Nazar Ahmed - Surah
Nazar Ahmed - Ayah
Farhat Hashmi - Surah
Farhat Hashmi - Ayah
Word by Word English
Hadith
Sahih Bukhari
Sahih Muslim
Sunan Abu Dawood
Sunan An-Nasai
Sunan At-Tirmadhi
Sunan Ibne-Majah
Mishkaat Shareef
Mauwatta Imam Malik
Musnad Imam Ahmad
Maarif-ul-Hadith
Riyad us Saaliheen
Android Apps
IslamOne
QuranOne
Tafseer Ibne-Kaseer
Maariful Quran
Tafheem-ul-Quran
Quran Urdu Translations
Quran Word by Word
Sahih Bukhari
Sahih Muslim
Mishkaat Shareef
More Apps...
More
Seerat-un-Nabi ﷺ
Fiqhi Masail
Masnoon Azkaar
Change Font Size
About Us
Chapter (1 - 300)
Select Chapter
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
136
137
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
151
152
153
154
155
156
157
158
159
160
161
162
163
164
165
166
167
168
169
170
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
195
196
197
198
199
200
201
202
203
204
205
206
207
208
209
210
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
226
227
228
229
230
231
232
233
234
235
236
237
238
239
240
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
256
257
258
259
260
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
خطبے کی سنتیں و مستحبات
1. طہارت یعنی خطیب کا حدثِ اکبر و اصغر سے پاک ہونا محدث و جنبی کو خطبہ پڑھنا مکروہ ہے اور اس کا لوٹانا مستحب ہے 2. ستر عورت ہونا، یہ اگرچہ فی ذاتہ فرض ہے خواہ نماز میں ہو یا نماز سے باہر ہو لیکن خطبے کے لئے سنت ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس کے بغیر خطبہ پڑھا تو کراہت کو ساتھ صحیح ہو جائے گا اگرچہ بلا ستر ہونے کا گناہ اس پر الگ لازم آئے گا اس طرح مسجد میں داخل ہونے کے لئے حدث اکبر سے طہارت ہونا واجب ہے لیکن خطبے کے لئے سنت ہونے کا مطلب یہ ہے کہ خطبہ کراہت کے ساتھ ادا ہو جائے گا لیکن مسجد میں حدث اکبر کی حالت میں داخل ہونے کا گناہ الگ ہو گا 3. خطبہ شروع کرنے سے پہلے خطیب کا منبر پر بیٹھنا 4. خطیب کا منبر پر ہونا اور منبر کا محراب کے بائیں جانب ہونا اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اقتدا کی نیت سے خطبہ پڑھنا 5. اگر منبر نہ ہو تو عصا(لاٹھی) ہاتھ میں لینا، اور منبر ہو تو عصا ہاتھ میں لینا سنتِ غیر مؤکدہ ہے 6. جو شہر تلوار سے فتح ہوا ہو اس میں اگر خطیب امام المسلمین یا اس کا نائب ہو تو خطبے کے وقت تلوار گردن میں لٹکائے ، بادشاہِ اسلام یا اس کے نائب کے علاوہ اور کوئی ایسا نہ کرے اور جو شہر تلوار سے فتح نہیں ہوا وہاں ایسا نہ کرے 7. جب خطیب منبر پر بیٹھ جائے تو دوسری اذان اس کے سامنے دینا، یہ اذان خطیب کے سامنے ہونے چاہئے خواہ منبر کے پاس پہلی صف میں ہو یا ایک دو صفوں کے بعد یا ساری صفوں کے بعد مسجد میں ہو یا باہر ہر طرح جائز ہے 8. خطبہ کھڑے ہو کر پڑھنا عذر کی حالت میں بیٹھ کر خطبہ پڑھنا بلا کراہت جائز ہے اور بلا عذر کراہت کے ساتھ جائز ہے ، خطبہ کا کسی کتاب وغیرہ سے دیکھ کر پڑھنا جائز ہے ۹. حاضرین کی طرف منھ اور قبلے کی طرف پیٹھ کرنا اور حاضرین کا قبلہ رو ہو کر بیٹھنا 10. خطبہ شروع کرنے سے پہلے اپنے دل میں اعوذباللّٰہ من الشیطٰن الرجیم پڑھنا 11. خطبہ جہر سے یعنی ایسی آواز سے پڑھنا کہ لوگ سن سکیں لیکن صحیح روایت کی بنا پر اتنی آواز سے پڑھنا کہ پاس والے سن سکیں فرض ہے جیسا کہ فرائض خطبہ میں بیان ہوا اور مناسب درجہ تک بلند آواز سے پڑھنا دونوں خطبوں میں سنت ہے لیکن دوسرے خطبے میں پہلے کی نسبت آواز پست ہو 12. دو خطبے پڑھنا 13. دونوں خطبے عربی میں پڑھنا 14. خطبہ الحمد اللّٰہ سے شروع کرنا 15. اللّٰہ تعالی کی حمد و ثنا کرنا جو اس کے لائق ہے 16. شہادتین یعنی اشہد 17. درود شریف پڑھنا 18. وعظ و نصیحت کرنا 1۹. قرآن مجید کی کچھ آیتوں یا کسی صورت کا پڑھنا اس کی کم سے کم مقدار ایک آیت ہے اور یہ دونوں خطبوں کے لئے الگ الگ سنت ہے 20. دونوں خطبوں کے درمیان اتنی دیر بیٹھنا کہ تین مرتبہ سبحان اللّٰہ کہہ سکے یا حسب ضرورت زیادہ وقفہ کرے اس جلسہ کا چھوڑنا برا ہے 21. دوسرے خطبے میں مذکورہ امور یعنی حمد و ثنا و درود شریف و کلمہ شہادتیں کا اعادہ کرنا 22. دوسرے خطبے میں وعظ و نصیحت کے بجائے مسلمان مردوں اور عورتوں کے لئے دعا کرنا 23. خطبے کو زیادہ طویل نہ کرنا بلکہ نماز سے کم رکھنا، دونوں خطبے طوال مفصل کی کسی صورت کے برابر ہوں ، اس سے زیادہ کرنا مکروہ ہے 24. دوسرے خطبے میں نبی صلی اللّٰہ علیہ و سلم کے آل و اصحاب و ازواج مطہرات خصوصاً خلفائ راشدین اور آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ و سلم کے دونوں چچا حضرت ہمزہ اور حضرت عبّاس رضی اللّٰہ عنہم اجمعین کا ذکر اور ان کے لئے دعا کرنا مستحسن ہے ، صدر اول سے اس پر عمل چلا آ رہا ہے ، بادشاہ وقت کے لئے عدل و انصاف وغیرہ کی دعا کرنا لیکن ان کی غلط تعریف کرنا مکروہِ تحریمی ہے بلکہ حرام تک ہے 25. دوسرا خطبہ الفاظ مسنونہ الحمد اللّٰہ نعمتہ و نستعینہ الخ سے شروع کرنا مستحب و بہتر ہے 26. خطبے کے وقت حاضرین کا تشہد میں بیٹھنے کی طرح دو زانو بیٹھنا مستحب ہے ، چوکڑی مار کر یا دونوں گھٹنے کھڑے کر کے بیٹھنا بھی جائز ہے ، یا جس طرح آسانی سے بیٹھ سکے بیٹھ جائے 27. خطبہ ختم ہونے کے متصل ہی اقامت کہہ کر نماز شروع کرنا
Top