مؤطا امام مالک - کتاب نکاح کے بیان میں - حدیث نمبر 1057
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يَکْرَهُ الْإِخْصَائَ وَيَقُولُ فِيهِ تَمَامُ الْخَلْقِ
بالوں کا بیان
عبداللہ بن عمر مکروہ جانتے تھے خصی کرنے کو اور کہتے تھے کہ خصیے رکھنے میں پیدائش کو پورا کرنا ہے۔
Top