مسند امام احمد - حضرت سراقہ بن مالک بن جعشم (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 15420
حدیث نمبر: 390
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
کپڑے میں تھوک لگ جانے کا بیان
انس ؓ نے اسی طرح نبی اکرم سے مرفوعاً بیان کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٦١٨) (صحیح )
Top