شوال کے مہینہ میں چھ دن کے روزے رکھنا
ابوایوب ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: جس نے رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد چھ روزے شوال کے رکھے تو گویا اس نے پورے سال کے روزے رکھے ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصیام ٢٩ (١١٦٤)، سنن الترمذی/الصوم ٥٣ (٧٥٩)، سنن ابن ماجہ/الصیام ٣٣ (١٧١٦)، (تحفة الأشراف: ٣٤٨٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٤١٧، ٤١٩)، سنن الدارمی/الصوم ٤٤ (١٧٩٥) (صحیح )
Narrated Abu Ayyub (RA) : The Prophet ﷺ as saying: If anyone fasts during Ramadan, then follows it with six days in Shawwal, it will be like a perpetual fast.
Top